Make your own free website on Tripod.com

M.Mubin

Editor Aadab Nama

اللہ تعالی کے کرم سے ادب نامہ نے تیسرے سال میں قدم رکھا ہے۔
اس دوران دنیا اور انٹرنیٹ کی دینا میں بہت تبدیلیاں آئیں اور ایک جدبہ ہمارے دل میں تھا اس جذبے کے تحت ہم نے ادب نامہ کو ان تبدیلیوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔اس میں ہم کتنے کامیاب ہوے یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں۔

ایم مبین
بھیونڈی
25 اگست 2005