سہ ماہی تکمیل بھیونڈی کا سریندر پرکاش نمبر
معروف منفرد جدید افسانہ نگار سریندر پرکاش

 کو سہ ماہی تکمیل بھیونڈی کا خراج عقیدت
ایک یاد گار نمبر کی شکل میں
سریندر پرکاش نمبر
مدیر:- اصغر حسین قریشی
مظہر سلیم
مہمان مدیر:- ایم مبین

صفحات            336 قیمت صرف 200 روپیہ

 

سہ ماہی تکمیل کے خصوصی شمارے سریندر پرکاش نمبر کا اجرا افسانہ نگار سلام بن رزاق کے ہاتھوں ممبی یونیورسٹی کے ہال میں ایک شاندار تقریب میں عمل میں آیا.تصویر میں یعقوب راہی اور مدیران تکمیل اصغر حسین قریشی اور مظہر سلیم دیکھے جا سکتے ہیں.

 


مشمولات:.

سریندر پرکاش کے 10 یادگار افسانے
سریندر پرکاش کے 10 یادگار مضامین
سریندر پرکاش کی 40 یادگار تصویریں
مشاہیر اردو کے سریندر پرکاش کے نام 50 سے زائد یادگار خطوط
 

اس کے علاوہ
سریندر پرکاش کے فن اور شخصیت پر

شمس الرحمن فاروقی،انتظار حسین،انور سجاد،ساجد رشید،ڈاکٹر رام پنڈت، نور منیری،ڈاکٹر نثار احمد

کے تاثرات
گوپی چند نارنگ،مہدی جعفری،شمس الرحمن فاروقی،انور خان،مشتاق مومن،ایم مبین،سلام بن رزاق،انور قمر
محمود ایوبی،مقدر حمید،فیاض رفعت،حفیظ آتش

شوکت حیات،جاوید ناصر،قنبر علی،ڈاکٹر اسلم جمشید پوری،راشد انور راشد،ڈاکٹر ساجد حمید کے مضامین
سریندر پرکاش کے افسانوں پر اقبال نیازی اور اسلم پرویز کے ڈرامے

اور بھی بہت کچھ
سریندر پرکاش پر منفرد ادبی دستاویز


، رابطہ:-
سہ ماہی تکمیل، کوہ نور کالونی،شانتی نگر بھیونڈی ضلع تھانہ

مظہر سلیم
گورو اپارٹمینٹ،ہولی کراس روڈ بوریولی (ویسٹ) ممبی 400103

Takmil

Kohnoor Colony, Shanti Nagar Road

BHIWANDI- 421 302

Dist. Thane ( Maha. India)


 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Contact:-

M.Mubin

Adab Nama

303-Classic Plaza,Teen Batti

BHIWANDI-421 302

Dit.Thane( Maharashtra,India)

Mob:- 09322338918

 

Email:-adabnama@yahoo.com

adabnama@gmail.com